خواب میں کاغذ دیکھنا
Khwab mein kaghaz paper dekhna (1) اگر کسی نے خواب دیکھا کہ وہ ورق پر لکھ رہا ہے تو وہ اس چیز کا منکر ہے جو اس کے اور لوگوں کے درمیان ہے، بعض نے کہا ہے کہ کا تب کی تعبیر غمگین، مصیبت زدہ اور حیران آدمی ہے، اللہ تعالی اس کو اپنی طرف…