خواب میں چراغ یا لالٹین دیکھنے کی تعبیر
khwab me charagh oil lamp dekhna (1) اس کو خواب میں اٹھانا، اٹھانے والے کے لئے مذکر عالم اولاد نصیب ہونے کی دلیل ہے اور مریض کے لئے چراغ دیکھنا مرض پر دلالت کرتا ہے پس اگر چراغ گل ہو گیا تو مریض مر جائے گا۔ (2) جس نے چراغ کو درست کیا اور اسے…