كمان

  • خواب میں كمان دیکھنا

    khwab me kaman bow dekhna (1) خواب میں کمان دیکھنا سفر، بھائی، عورت، لڑکے  اور اللہ تعالی کی قربت پر دلالت کرتا ہے، جیسا کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے: (فكان قاب قوسین او ادنی) ”پھر رہ گیا فرق دو کمان کے برابر یا اس سے بھی نزدیک“۔ (2) اگر کسی نے کمان غلاف میں…

End of content

End of content