خواب میں قوس وقزح دیکھنا
khwab me qos o qazah rainbow dekhna (1) یہ کمان کی شکل کا بادل ہے جو آسمان میں نمودار ہوتا ہے، خواب میں اس کی رؤیت خوف سے مامون ہونے کی دلیل ہے۔ (2) اگر کسی نے خواب میں سرخ رنگ کا دھنک دیکھا تو خون زیادہ بہنے کی بنا پر صاحبِ خواب کو زخم…