خواب میں قتل کرنا یا جان سے مارنا
khwab mein qatal karna jaan se marna (1) خواب میں قتل کرنا بیداری میں گناہ کے مرتکب ہونے کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں خود کشی کرنا بھی تو بہ کرنے کی طرف اشارہ ہے۔ (3) خواب میں کسی انسان کو قتل کرنا بیداری میں بہت بڑا گناہ کرنے کی دلیل ہے، جیسا کہ خواب…