خواب میں فصاحت دیکھنا
khwab me fasahat eloquence dekhna (1) خواب میں اگر کسی نے دیکھا کہ وہ غیر فصیح تھا مگر پھر فصیح ہو گیا تو بیداری میں بھی فصیح ہو گا، اس کو شرف، عزت اور حکومت عطا ہو گی یہاں تک کہ اس کی نظیر دنیا میں نہ ہو گی۔ (2) اگر صاحبِ خواب پہلے سے…