خواب میں فرعون دیکھنا
khwab me firoun pharoah dekhna (1) فرعون کی تعبیر دین کا دشمن ہے۔ (2) فرعون کو خواب میں اچھی حالت میں دیکھنا امام اور اس کی قوم کی بدحالی کی طرف اشارہ ہے جیسا کہ فرعون کا خواب میں بری حالت میں دیکھنا امام اور اس کی قوم کی اچھی حالت پر دلالت کرتا ہے،…