خواب میں بندوق یا گن چلانا یا گولی مارنا یا فائر کرنا
Khwab mein Bandooq gun chalana (1) اگر کسی نے خواب میں بندوق چلائی تو وہ کسی انسان پر تہمت لگائے گا۔ (2) جنگل میں بندوق چلانا شکار اور غنیمت کے حصول کی دلیل ہے اور شہر میں بندوق چلانا جھوٹی گواہی دینے کی علامت ہے۔ (3) اگر کسی نے شہر میں چڑیا کی طرف بندوق…