خواب میں حضرت عیسی علیہ السلام کو دیکھنا
Khwab me Jesus Christ ko dekhna (1) خواب میں حضرت عیسی علیہ السلام کے دیدار سے مشرف ہونے والا شخص کثیر خیر والا مبارک اور اللہ تعالی کے لئے کثرت سے سفر کرنے والا، اللہ تعالیٰ کے احکام کو بجا لانے والا، تھوڑے رزق پر راضی ہونے والا اور طب کو جاننے والا ہو گا۔…