خواب میں قميص یا کرتا دیکھنا
khwab me qamees shirt kurta dekhna (1) خواب میں قمیص دیکھنا آدمی کی دینداری کی علامت ہے یا اس کی زندگی اور اس کے تقوی یا علم کی دلیل ہے، جیسا کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے: (اذہبوا بقمیصی ہذا) ”میرا یہ قمیص لے کر (میرے والد کے پاس) جاؤ“۔ (2) اگر مرد نے دیکھا…