خواب میں دل دیکھنا
Khwab mein dil heart dekhna (1) دل کو دیکھنا مندرجہ ذیل امور پر دلالت کرتا ہے بہادری، معاملہ میں نرمی، ہوشیاری، سخاوت، اخلاق عادت وغیرہ اور کبھی قلب کی دلالت دشمنوں پر کامیابی سے ہوتی ہے۔ (2) دل کا گھبرانا حق کی طرف راہ پانے کی دلیل ہے۔ لقولہ تعالی: (حتی اذا فزع عن قلوبہم)…