خواب میں دریائے فرات دیکھنا
khwab me furat Euphrates river dekhna (1) اگر کسی نے خواب میں دریائے فرات سے پانی پیا تو اس کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے برکت اور نفع ملے گا۔ (2) اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ فرات کا پانی خشک ہو گیا ہے تو یہ خلیفہ کی موت اور اس کی مملکت کے…