خواب میں جوں یا جوئیں دیکھنا
khwab me joon louse Lice dekhna (1) خواب میں جوویں دیکھنا مال ودنیا کی دلیل ہے اور اگر نئی قمیص میں جوویں دیکھے تو حکمران کے لئے تجدیدِ عہدہ کی دلیل ہے یا ایسا مال ملنے کی علامت ہے جس کی زیادتی کی امید کی جاتی ہو۔ (2) اگر جوویں پرانی قمیص میں ہیں تو…