خواب میں خود پسندی دیکھنا
Khwab me khud pasandi dekhna (1) خواب میں خود پسندی کی تعبیر ظلم ہے اور ہر خود پسند ظالم ہے، مردہ کے لیے خود پسندی اس بات کا خطرہ ہے کہ اللہ تعالی اسے قیامت کے دن نظرِ رحمت سے نہیں دیکھے گا بالخصوص اگر اس کی حالت بھی تبدیل ہو۔ (2) اگر کوئی شخص…