خواب میں شیشی یا بوتل دیکھنا
khwab me bottle dekhna (1) خواب میں اس کو دیکھنا لونڈی یا غلام کی دلیل ہے۔ (2) بعض نے کہا ہے کہ عورت کی دلیل ہے، جیسا کہ آپ ﷺ کا فرمان ہے (رفقاء بالقوارير)۔ (3) شیشہ کی بوتل ایسی عورت کی دلیل ہے جو اپنے راز کی حفاظت نہیں کر سکتی یا اس کی…