خواب میں ٹھوڑی دیکھنے کی تعبیر
Khwab me thori chin dekhne ki tabeer (1) اس کی دلالت خاندان کے سربراہ یا قبیلہ کے سردار یا کثیر النسل شخص پر ہوتی ہے۔ (2) خواب میں ٹھوڑی کا لمبا ہونا فضول گوئی اور قوت کے بعد ضعف اور ڈھیلے پن کی علامت ہے۔ (3) کبھی ٹھوڑی کی دلالت مزین کرنے والے مال، پشت…