خواب میں دشمنوں کے ساتھ لڑائی ختم کرنے کی تعبیر

Khwab me larai khatam krne ki tabeer

(۱) خواب میں دشمنوں کے ساتھ معاہدہ کرنا خوف سے مامون ہونے، تھکاوٹ کے بعد آرام پانے اور مریض کے لیے شفا یاب ہونے کی بشارت ہے۔

(۲) وقت مقررہ میں توسیع، ازواج، فوائد اور رزق کی علامت ہے ۔

(۳) غیر شادی شدہ کے لیے شادی کرنے پر بھی دلالت کرتا ہے، عمارت شروع کرنے، نماز پڑھنے اور نیک اعمال کرنے کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے۔

Tags: Khwab me larai khatam krne ki tabeer

error: Content is protected !!
Scroll to Top